This post is also available in:
Binomo ایک انتہائی قابل اعتماد پلیٹ فارم کے طور پر آج کل پاکستان اور دوسرے ممالک میں اپنے صارفین کے لئے بہت خدمات فراہم کرتا ہے کمپنی متعدد تجارتی فوائد کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مقبول ہوتا جارہا ہے۔ پھر بھی ممکن ہے کہ نئے تاجر جو آن لائن تجارت کے بارے میں نہیں جانتے ہیں- لہذا اس تحریر میں ہم ہر نکتہ پر بنومو کو متعارف کروانا چاہیں گے۔
بنومو کیا ہے?
بنومو ایک آن لائن تجارتی پلیٹ فارم ہے جو 2014 میں قائم کیا گیا تھا۔ بنومو صارفین کو کرنسی کے تبادلے کی شرح میں بدلاؤ اور دیگر اثاثوں پر تجارت اور اضافی آمدنی حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ 8 لاکھ سے زیادہ تاجر ہر روز بنومو استعمال کرتے ہیں اور تجارت کرتے ہیں۔ بنومو اپنا خصوصی ، جدید اور صارف دوست تجارتی پلیٹ فارم دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے اور ٹریڈنگ کی حکمت عملی سکھا تا ہے۔ Binomo ٹریڈنگ پلیٹ فارم پیشہ ور تاجروں اور نئے آنے والے افراد کے لئے بھی یکساں موزوں ہے۔
کیا پاکستان میں بنومو کے ساتھ تجارت کرنا محفوظ ہے؟
پاکستان میں Binomo کے ساتھ تجارت کرنا محفوظ ہےبنومو نمبر۔1 کیٹیگری بروکر کی حیثیت سے بین الاقوامی مالیاتی کمیشن کی تعمیل کرتا ہے۔ یہ کمپنی کے بااعتمادہونے کا ثبوت ہے۔ تاجروں کو اعلی سروس اور آزاد پیشہ ورانہ خدمت، ایف سی کمیشن کا تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ لوگوں کو آزادانہ تجارت اور اضافی آمدن فراہم کرتا ہے۔
بنومو رجسٹریشن اور لاگ ان
آپ Binomo پر ٹریڈنگ کا پورا فائدہ اٹھانے کے لیے موجود binomo کی ویب سائٹ www.binomo.com، وزٹ کریں۔ آپ ویب سائٹ میں سائن اپ اور لاگ ان کریں تا کہ آ پ ٹریڈ کا جائزہ لے سکیں:
آ فیشل ویب سائٹ binomo.com پر جائیں اور ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور لاگ ان صفحہ پر جائیں۔ –
اگرآپ انگریزی سے زیادہ دوسری زبان کو ترجیح دیتے ہیں (مثال کے طور پر اردو)توسب سے اوپر دائیں کونے میں زبان تبدیل کریں۔ –
«سائن ان» بٹن پر کلک کریں۔ –
مطلوبہ خانوں میں ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ کو پُر کریں۔ –
اپنے بنومو اکاؤنٹ کے لئے کرنسی کا انتخاب کریں اندراج کے بعد کرنسی کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ –
کلائنٹ اگریمنٹ اور پرائویسی پالیسی کو پڑھیں اور قبول کریں۔ –
اپنا اکاؤنٹ بنانے کے بعد ، آپ صرف کچھ کلکس کے ذریعے لاگ ان کرسکیں گے۔ اپنے بنومو اکاؤنٹ پر نظرثانی کرنے اور ٹریڈ کے جا ئزہ کے لئے براہ کرم ویب سائٹ یا ایپ پر جائیں – اور «سائن اپ» پر پھر «لاگ ان» پر کلک کریں۔ اس کے علاوہ پلیٹ فارم کی پرومو سرگرمیوں کے دوران کوڈز فراہم کیے جاتے ہی
کورا دوسرے تاجروں کی رائے، ضابطہ معلومات اور بنومو کے محفوظ یا غیر محفوظ ہونے کے بارے میں معلوم کرنے کے لئے ایک محفوظ ذریعہ ہے۔ –
اکاؤنٹ کی اقسام
بنومو اپنے صارفین کیلئے چار درجے کے اکاؤنٹ پیش کرتا ہے۔
جیسا کہ بہت سے آن لائن پلیٹ فارمز کی طرح ، یہ مختلف اکاؤنٹس اپنے اکاؤنٹ میں ڈالنے والی رقم کی بنیاد پر بیان کئے جاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی ممبرشپ کے لئے اضافی لاگت یا پروگرام کی مخصوص ممبرشپ کی ضرورت نہیں ہےبلکہ آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں مزید رقم جمع کروانے کے ساتھ مزید سھولیات میسرہو ں گی۔
اکاؤنٹ کی اقسام جو binomo پیش کرتا ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں:
فری: فری اکاؤنٹ ڈپا زٹ کے محدود اختیارات پیش کرتا ہے ، لیکن یہ ڈیلی ٹورنامنٹ تک رسائی فراہم کرتا ہے۔
سٹینڈرڈ: بنومو پلیٹ فارم تک بنیادی رسائی پیش کرتا ہے اور ٹورنامنٹس کی خصوصیت کم سے کم 10$ڈپازٹ کیساتھ تمام خصوصیات سے واقفیت حا صل کر سکتے ہیں۔
گولڈ: اس اکاؤنٹ میں کم سے کم ڈپازٹ 500$ برقرار رکھتے ہوئے پلیٹ فارم تک متوازن رسائی فراہم کرتا ہے۔
پریمیم : اس اکاؤنٹ میں1000 $ بیلنس کے ساتھ بنومو پلیٹ فارم پرسنل مۓنیجر اورمزید ٹورنامینٹس فراہم کرتا ہے
بنومو یہ واضح کرتا ہے کہ معیاری درجے کے تاجر بھی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ڈیمو تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور تمام نکا ت کا استعمال سیکھ سکتے ہیں جس کی انہیں موثر انداز میں تجارت کرنےکے لئے ضرورت ہے۔ اعلی درجے کے صارفین کو “bonuses” بھی فراہم کیا جاتا ہے جو کہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے
بنومو آسانی سے اپنے صارفین کو متعدد طریقوں کے ذریعہ مدد فراہم کرتا ہے اور ھیلپ سینٹرکےذریعے binomo نا صرف ایپ بلکے ویب سائٹ کا طریقہ استعمال سکھایا جاتا ہے۔
بنو مو کا معلوماتی پلیٹ فارم سوالات کے جوابات کے لیے Wikipedia کا کام کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے بنومو ٹیم سے ایک ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیںsupport@binomo.com ۔
فنڈز جمع کروانے اور واپس لینے کے طریقے
اس کے بعد ، پاکستان کے Binomo ایپ کے جائزہ میں ، ہم بتائیں گے Binomo میں سرمایہ کاری کا طریقہ کار۔ یہ عمل مشکل نہیں ہے۔
فنڈ جمع کرنے کیلئےدرج ذیل مراحل پر عمل کریں :
اپنے بنومو اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔ –
«ڈپازٹ فنڈز» سیکشن پر کلک کریں۔ –
اپنی ادائیگی کا طریقہ بتائیں –
جس رقم سے آپ واپس لینا چاہتے ہیں اس کی وضاحت کریں۔ –
جمع بٹن کا استعمال کریں
نوٹ! بنومو پر کم سے کم ڈپازٹ صرف 10$ہے۔
فنڈز نکلوانے کے لئے ذیل اقدامات پر عمل کریں:
اپنے بنومو اکاؤنٹ میں Binomo لاگ ان صفحہ پر کلک کریں –
«ڈپازٹ فنڈز» سیکشن پر کلک کریں۔ –
«واپسی» پر کلک کریں۔ –
انخلا کی رقم کی وضاحت کریں۔ –
Binomo پر ہر فیصلہ خود کریں کیونکہ پر signals کا استعمال سختی سے منع ہے۔
نوٹ! فنڈز کی واپسی صرف اس ادائیگی کے طریقہ کار سے ہی ممکن ہے۔ رقم جو پہلے کسی سرمایہ کاری Binomo ٹریڈ میں آپکی حفاظت کے لئے کم سے کم ایک بار استعمال ہوا ھو
اضافی آمدن کیسے کمائیں؟
لوگ اکثر سوال کرتے ہیں Binomo پر پیسے کیسے کمائیں. لیکن انہیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ یہاں کچھ حد تک اضافی آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔
بنومو ہفتہ وار ٹریڈنگ ٹورنامنٹ کرواتا ہے۔ شرکاء کو ان مقابلہ میں حصہ لینے اور اپنی ٹریڈنگ کی مہارت کو بغیر اپنے ہی پیسے کھو جانے کے کسی خطرے کو ثابت کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ٹورنامنٹ کے اکاونٹ میں ورچوئل کرنسی شامل ھے ۔ مفت ڈیمو اکاؤنٹ میں مشق کرنا شروع کریں۔ ڈیمو اکاؤنٹ میں Binomo کا طریقہ استعمال اور ٹریڈنگ کی تربیت دی جاتی ہے۔
ڈیمو اکاؤنٹ
ڈیمو اکاؤنٹ کی ایک قسم ہے جو ہر گاہک کو شروع میں فراہم کیا جاتا ہے۔ ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کی تعلیم ٹیوٹوریل کے ذریعےدی جاتی ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں binomo.com کے بارے میں جان سکتے ہیں ، کہ کس طرح فنڈس کھو جانے کے خطرے کے بغیر پلیٹ فارم پر سرمایہ کاری اورٹریڈ کی جا سکے اس میں 10000 ڈالرز ورچوئل فنڈز ھوتے ھیں جسے پریکٹس کرنے کے سوا کسی اور مقصد کے لئے استعمال نہیں کیا جاسکتا ہے۔ براہ کرم آگاہ رہیں کہ ڈیمو اکاؤنٹ پر تجارت کے عمل سے آپ کو حقیقی فائدہ نہیں ہوگا۔اس کے ذریعے آپ ضابطہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ صرف تربیت کے مقاصد کے لئے ہے۔ ایک بار جب آپ ٹریڈنگ میں ماہر ہوجاتے ہیں توآپ ٹریڈنگ شروع کرنے اور اضافی آمدنی حاصل کرنے کے لئے اپنے ڈیمو اکاؤنٹ کو حقیقی اکاؤنٹ میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعے مختلف ٹریڈنگ strategy سکھا ئ جا تی ہے لیکن کوئ ٓ strategy 100 فیصد گارنٹی نھیں دیتی
بنومو ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں
بنوموایپ ایک صارف دوست اور استعمال میں آسان ایپ ہے ۔آپ نیٹ پر دوسرے صارفین کی رائے اور تجربہ کے بارے میں آگاہی حاصل کر سکتے ہیں ۔
اگر آپ کے پاس اینڈروئڈ موبائل ہے تو بنومو موبائل اپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے آپ گوگل پلے سٹور استعمال کر سکتے ھیں ۔اگر آپ کے پاس ایپل موبائل ہے،تو ایپ اسٹور وہ جگہ ہے جہاں آپ اسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں PC پر ڈاؤن لوڈ نہیں کیاجاسکتا اور PCکے لئے software موجود نہیں – لہذا آپ موبائل پر ہی Binomo استعمال کریں ان لوگوں کے لئے جو اپلی کیشن Google play سےڈاؤن لوڈ کرنے کے بارے میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا کررہے ہیں ،تو آپ apk کی فائل بھی استعمال کر سکتے ھیں۔
فائل ڈاؤن لوڈ کرنےکیلئےاس لنک پر کلک کریں
https://binomo.com/en/promo/android۔
نتیجہ
بنومو ابتدائی اور تجربہ کار دونوں تاجروں کے لئے بہت سارے مواقع فراھم کر رہا ہے۔ آ پ Binomo پر اضافی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرنے کے لئے پاکستان میں قابل اعتماد پلیٹ فارم کی مدد سے ممکن ہے۔ اگرچہ تجارت کے دوران تاجروں کو جو خطرہ لاحق ہے ، جو سرمایہ کاری کا تھوڑا یا مکمل طور پر کھو جانے کا خطرہ ہے ، Binomo سبق کے ذریعے اس خطرٓہ کو کم کرٓ سکتے ہیں۔